پی ٹی آئی کاچیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان کی تقرری چیلنج کرنیکافیصلہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :   پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی تقرری چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ طاہرعلی شاہ کا نون لیگ سے قریبی تعلق ہے، تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکریں گے۔ غلام سرور کا کہنا ہے کہ طاہر علی شاہ کا نون لیگ سے قریبی تعلق ہے، ان کی بطور چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان تقرری کے خلاف آرٹیکل 184 کے تحت درخواست دائر کی جائے گی۔ سماء

کی

graft

Tabool ads will show in this div