کوک اسٹوڈیوکےآفرین آفرین نےہل چل مچادی
کراچی: کوک اسٹوڈیو سیزن 9 شروع ہوچکا ہے۔ اس کے کئی گانے مقبول ہورہے ہیں تاہم نصرت فتح علی خان کا ماضی میں گایا ہوا گانا آفرین آفرین اس بات راحت فتح علی خان کی آواز میں لوگوں کے دلوں میں دل گھرکرگیاہے۔
آفرین آفرین گانے کو راحت فتح علی خان کے ہمراہ مومینہ مستحسن نے گایا ہے۔ اس گانے کو اسٹرنگز نے پروڈیوس کیا جبکہ فاخر نے گانے کی ڈائریکشن دی۔
گانے کو ٹوئٹرپر بھی بہت مقبولیت مل رہی ہے۔گانے میں اس بات کا خیال رکھا گیاہےکہ آفرین آفرین کو اوریجنل ٹریک کو تبدیل نہ کیاجائے اور جدید دورمیں اسے جدت مل جائے۔BTS, Afreen Afreen, Rahat Fateh Ali Khan & Momina Mustehsan, Episode 2, Coke Studio 9#CokeStudio9https://t.co/QkqujBvJBf
— Coke Studio (@cokestudio) August 20, 2016
Debut at @cokestudio out today!Honored to sing with @RFAKWorld.Had no rehearsals,never been this nervous in my life! pic.twitter.com/dBNLxNIXWQ — Momina Mustehsan (@MominaMustehsan) August 19, 2016
مومینہ مستحسین نے کہاہےکہ راحت فتح علی خان کے ساتھ گانا ایک اعزاز ہے۔ انھوں نے بتایاکہ اس گانے سے پہلے انھوں نے کوئی ریہرسل نہیں کی تھی اور وہ پہلی باراتنی نروس ہوئیں ۔ سماء