ایم کیوایم کی بھوک ہڑتال کا چوتھا روز

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/MQM-HUNGER-4TH-DAY-KHI-PKG-20-08-.mp4"][/video]

کراچی میں کارکنوں کی گرفتاریوں اور دفاتر پر چھاپوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی پریس کلب کے باہرتادم مرگ بھوک ہڑتال چوتھے روز میں داخل ہوگئی۔ چار روز کے دوران متعدد کارکن بے ہوش ہوئے ۔ دیکھیے یہ رپورٹ

hunger strike

Tabool ads will show in this div