کوئٹہ میں لسانی، فرقہ وارانہ فسادات نے ہزاروں افراد کی جان لے لی
اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ: دہشت گرد کوئٹہ میں کئی بار نہتے شہریوں کو نشانہ چکے ہیں۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح دہشت گرد کوئٹہ میں بھی متحرک ہیں اور آئے دن نہتے شہریوں کو نشانہ بنا کر ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
کوئٹہ میں گزشتہ سال23 رمضان المبارک کو یوم القدس کے موقع پر بھی دہشت گردوں کے حملے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
6 مئی کو ہزارہ قبرستان میں فائرنگ اور تین راکٹ داغے گئے جس سے 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
18 مئی کو کلی کمالو میں سبزی فروشوں پر فائرنگ کی گئی جس سے 8 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔
جولائی میں اسپنی روڈ پر سوزوکی پر فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق 4 اور زخمی ہوگئے تھے۔ سماء
میں
کی
MQM
نے
Tahir-ul-Qadri
internet
decade
miscreants
everton
cases
تبولا
Tabool ads will show in this div