پاکستان اور چین اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پرمتفق

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


ارمچی: صدر آصف زرداری چین کے دورے پر  ارمچی میں ہیں، جہاں انہوں نے نائب چینی وزیر اعظم سے ملاقات میںپاک چین اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط  بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔


 صدر زرداری نے چین کے نائب وزیر اعظم سے وفود کی سطح پر ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے موجودہ کثیر الجہتی اسٹریٹجک تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔


 اس کے علاوہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت، توانائی، کمیونیکیشن اور زراعت کے شعبوں میں بھی تعاون کو فروغ دینے پر مذاکرات کئے گئے۔


 چینی حکام سے مذاکرات میں خارجہ، دفاع اور تجارت کے وزرا بھی موجود تھے۔ سماٴ

اور

کو

Bhutto

trapped

Tabool ads will show in this div