کراچی میں سرچ آپریشن، 8 افراد گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ:


کراچی: لیاری میں پولیس اور رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران 8 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔

لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاری میں سنگولین، چاکیواڑہ، آٹھ چوک اور دیگر علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس دوران پولیس کمانڈوز سمیت بھاری نفری تعینات تھی۔

سرچ آپریشن کے دوران سنگولین میں ایک مقام پر چھاپہ مار کر تین ملزمان کو گرفتار کر کے 2 کلاشنکوف، 3 پستول، ایک سیون ایم ایم، موٹرسائیکل اور گولیاں برآمد کر لی۔ سماء

میں

burger

MQM

Azadi March

Tabool ads will show in this div