خون کے آنسو رلا دینے والی ویڈیو
شام ميں بمباري سے زخمی بچے کی ويڈيو نےانساني حقوق کے چيمپيئنز کو جھنجھوڑ ڈالا۔ حلب کے پانچ سالہ عُمران کي ويڈيو جو ديکھتا ہے رو پڑتا ہے ۔ حلب کي بمباري ميں زخمی بارود اور مٹي سے لت پت معصوم عُمران کو ديکھ کراترکی کے ساحلوں کے قریب ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شامی پناہ گزین ننھے ايلان کردي کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔