پاکستانی ڈاکٹرزکاانوکھا کارنامہ؛موبائل فون کے ذریعے 16 آپریشن کرڈالے

DIK Operation Psh SA Pkg 18-08

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں ڈاکٹرز نے انوکھا ریکارڈ بناڈالا۔ موبائل فون کی ٹارچ کی مدد سے سولہ آپريشن کردیے۔ ہنگامی حالات میں ان کئے گئے تمام آپريشنز کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں ڈاکٹروں نے کمال کردکھايا۔ موبائل فون کی ٹارچ کي روشني ميں سولہ زندگياں بچاليں۔ طویل لوڈ شیڈنگ اور جنریٹرکی عدم دستیابی کے باعث ڈاکٹروں نے ٹارچ کي روشني ميں سولہ کامیاب آپریشن کرڈالے۔

یہ کارنامہ سرانجام دینے والے ڈاکٹرزکے مطابق آپريشن حساس نوعيت کے تھے اسي لئے فوري طورپرکرنے پڑے۔  سماء

KPK

load shedding

power outages

HEALTH

D.I. Khan

District Headquarter Hospital

generator failures

record breaking

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div