ایم کیوایم کے استعفوں کا اشارہ سنجیدہ نہ لیں
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اشارے کو سنجیدہ نہ لیں۔ ابھی تو ہیپی آور چل رہا ہے، 24 گھنٹے بعد بیان سے پھرجائیں گے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیئے
Get the latest news and updates from Samaa TV