سائیں نے حیدرآباد کا پہیہ جام کرادیا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/HYD-CM-VISIT-PKG-17-08-ASIF.mp4"][/video]
\سندھ کے سائیں حیدرآباد پہنچے تو ہٹو بچو کی صدائیں بلند ہوگئیں، سارے دعوے اور وعدے بھول گئے، پروٹوکول بھی لیا اور شہر کا پہیہ بھی جام کرادیا۔ مزید جانیے سنجے سادھوانی کی رپورٹ میں۔