کراچی، سفاک والدین 2نومولود بچوں کی لاشیں پھینک کر فرار

اسٹاف رپورٹ

کراچی: کراچی کے علاقے مومن آباد میں میدان سے دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس نے لاشیں پھینکنے والے سفاک والدین کی تلاش شروع کردی۔ 

 پولیس کے مطابق نوزائیدہ بچیوں کو سفاک والدین نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے قتل کیا اور ان کی لاشیں بسمہ اللہ کالونی کے کبڈی گراؤنڈ میں پھینک دیں۔

چھیپا کے رضاکاروں نے دونوں لاشیں قبضے میں لے کر غسل کے بعد تدفین کردی۔ سماء

کی

کر

Afghan

بچوں

لاشیں

Tabool ads will show in this div