شریف برادران سمیت تمام بڑےکیسزکی باریک بینی سے تحقیقات جاری،چیئرمین نیب

NAB Case Lhr  Pkg 05-03

اسلام آباد: چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نےکہاہےکہ  کرپشن چھوٹی ہو یا بڑی ملک کیلئے ناسور ہے۔ شریف برادران سمیت تمام بڑے کیسز کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ شریف برادران اور چودھری برادران کے کیسز ایک طویل عرصے سے بند پڑے تھے۔ تحقیقات کی مدت میں توسیع کیسز بند رہنے کی وجہ سے ہوئی۔

انھوں نےکہاکہ کئی سال تک ان کیسزپرہاتھ نہیں ڈالا گیا۔ ان کامزیدکہناتھاکہ  باریک بینی سے تحقیقات کا مقصد یہ ہے کہ کسی کو فائدہ یا نقصان نہ پہنچے۔  سماء

corruption Cases

Sharif brothers

Chairman NAB

Tabool ads will show in this div