گرین لائن منصوبےکاایک اورکارنامہ سامنےآگیا

Aug 17, 2016

SIR SYED COLLAGE LIGHT PKG 17-08 TABISH

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/SIR-SYED-COLLAGE-LIGHT-PKG-17-08-TABISH.mp4"][/video]

کراچی: گرین لائن منصوبے کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا۔ترقیاتی کام کے باعث سر سید گرلز کالج کی بجلی کی مرکزی تار ہی کٹ گئی۔

ناظم آباد چورنگی پر سرسیدکالج میں پانچ روز سے نہ بجلی نہ پانی۔ اس صورتحال کے دوران طالبات بھی بے ہوش ہوگئیں۔اسکول کی پرنسپل کا کہنا تھاکہ کئی بار متعلقہ ادروں سے رابطہ کیا لیکن وہی روایتی ڈھٹائی برقرار ہے۔

سمانے توجہ دلائی تو انتظامیہ ہوش میں آئی اور پانچ روز احتجاج کے بعد بجلی بحال کرا دی گئی۔ سماء

Sirsyed college

greenline project

Tabool ads will show in this div