ریواولمپکس؛گولڈ میڈل نہ ملا، ہیرے کی انگوٹھی مل گئی
ریواولمپکس دوہزار سولہ میں ایک انوکھا منظر بھی دیکھنے میں آیا جس سے عالمی ایونٹ یادگار بن گیا۔ ريو اولپکس ميں سلور میڈل جیتنے والی چيني خاتون پیراک کوساتھي ڈائیور نےمنگني کي انگوٹھي پيش کردي۔ خاتون کو گولڈ میڈل تو نہ ملا مگر ہیرے کی انگوٹھی مل گئی۔