کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف سکھ بھی بول پڑے

SIKH SOT 15-08

کشمیریوں کے یوم سیاہ پر بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کے دوران سکھ رہنما بھارتی حکمرانوں پر برس پڑے۔ سینئرایڈووکیٹ ہائی کورٹ سردارانوپ سنگھ جگی کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کو آزادی دے۔ مظاہرین نے شیم مودی شیم،  شیم بھارت شیم کے نعرے بھی لگے

kashmir issue

India Occupied Kashmir

black day in kashmir

Tabool ads will show in this div