دلی میں آتشبازی، کشمیرمیں گولیاں چلاتے ہیں؛ مشال ملک
بھارت نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن کے بعد فاسفورس شیل بھی استعمال کرنے لگا۔ کشمیریوں کے یوم سیاہ پران سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد میں بھارت کے خلاف مظاہرے کے دوران حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا تھا کہ دلی میں آتشبازی،کشمیرمیں گولیاں چلاتے ہیں۔ چاردن سے فاسفورس شیل استعمال کئے جا رہے ہیں۔ مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیے