سندھ حکومت کراچی کی صورتحال پر جلد قابو پا لے گی:راجہ ریاض

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


 لاھور:پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ امن وامان کا قیام صوبائی حکومت کی ذمے داری ہےاورسندھ حکومت کراچی کی صورتحال پر جلد قابو پا لے گی۔


 لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ بارش نے تخت لاہور کے ترقیاتی کاموں کا پول کھول دیاھے اور مغل بادشاہ کو نیند سے بیدار ہو کر حالات کا جائزہ لینا چاہیے۔

کی

burger

پر

سندھ

Video

Court

analysis

river