شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 3شدت پسند ہلاک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

میران شاہ: شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی  میں امریکی ڈرون حملے میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی تحصیل کے قریب  واقع علاقے نورک میں امریکی جاسوس طیارے نے گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے تین میزائل داغے۔

حملے میں تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ رواں ماہ شمالی وزیرستان میں یہ پانچواں امریکی ڈرون حملہ ہے۔ اس سے پہلے 50 ڈرون حملوں میں 800 سے زائد شدت پسند مارے گئے ہیں۔ جب کہ 7 سالوں میں یہ دو سو پینسٹھواں حملہ ہے، جس میں دو ہزار سے زائد شدت پسند مارے گئے ہیں۔ سماء

میں

امریکی

gifts

missiles

Tabool ads will show in this div