حیدرآباد کے دبنگ بابا جی کراچی میں
کہتے ہیں دل جوان ہونا چاہیئے ،عمر میں کیا رکھا ہے۔ اس بات کو سچ ثابت کیا ہے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ایک دبنگ بابا جی نے جو جشن آزادی منانے اپنی ون ٹو فائیو بائیک لے کر کراچی پہنچے۔ سماء سے گفتگو میں کیا کہا؟ آپ بھی سنیے