سندھ کےاسٹائلش وزیرکھیل سائیکلسٹ بن گئے

SPORTS MINISTER CYCLE RACE KHI EX 14-08

یوم آزادی پر سندھ کے نئے وزیر کھیل سردارمحمد بخش خان بھی آزادی کے رنگ میں رنگ گئے۔ اٹھائیس سالہ اسٹائلش وزیر کھیل نے نوجوانوں کے ساتھ آزادی ریلی میں شرکت کی اور بڑی مہارت سے سائیکل چلائی۔ آپ بھی دیکھیے

Independence celebrations

14th august

cycle rally

SARDAR MOHAMMAD BAKSH KHAN MEHAR

sports minister sindh

Tabool ads will show in this div