آزادی کے رنگ میں رنگا کراچی
جشن آزادی کے موقع پربانی پاکستان کا شہر بھی آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ کہیں سائیکل ریلی نکالی گئی تو جس میں پرانی گاڑیوں کی ریلی نے آزادی کے دور کی یاد تازہ کردی۔ لیاری میں اسکول کے بچے پریڈکرتے ہوئےسڑک پرنکل آئے۔ دیکھیے یہ رپورٹ