پیچھے ہٹے ہیں نہ ہٹیں گے، جہانگیر ترین
پاکستان تحريک انصاف کے رہنماء جہانگير ترين کہتے ہيں انتظامیہ ریلی کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، پیچھے ہٹے ہیں نہ اب ہٹیں گے، سماء کے نمائندے ذوالقرنين اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔