میران شاہ میں چیک پوسٹ پر حملہ، اہل کار شہید

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ: جنوبی وزیرستان کے علاقے لدہ میں سیکیورٹی فورسز کی  چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔

شمالی وزیرستان میں میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں 5 سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدہ میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر راکٹ فائر کیا جس میں سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگیا۔

سیکیورٹی فورس کی جوابی کاروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے اور5 زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب شمالی وزیرستان میں بنوں میران شاہ روڈ پر کرفیو کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5سیکیورٹی اہل کار زخمی ہوگئے۔ سماء

میں

پر

شہید

gifts

comedy

gulf

crackdown

Tabool ads will show in this div