جامعہ کراچی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا

AZADI KU PKG 12-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/AZADI-KU-PKG-12-08.mp4"][/video]

کراچی: جامعہ کراچی بھی آزادی کے جشن سے جگمگا گئی۔قومي پرچم ميں رنگے لڑکے لڑکيوں نے خوب ہلہ گلہ کيا۔

جامعہ کراچی میں جشن آزادی کا جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔اس موقع پرہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہارتھی۔جامعہ کراچی کے لڑکے لڑکيوں نے آزادی کا جشن منایا۔ پاکستان کی سالگرہ کے چھوٹے بڑے کیک کٹے گئے۔

ملک ميں امن کيلئے وائس چانسلر جامعہ کراچي نے دعائيں کيں۔قوت گويائي سے محروم بچوں نےقومي ترانے پرفارمنس دي۔ شعبہ عمرانيات ميں خاص دن کی مناسبت سے ملي نغمے گائے گئے۔قومی پرچم میں رنگے نوجوان لڑکے لڑکیوں نے سماں باندھ دیا۔  سماء

university of karachi

14 august

Sociology

Tabool ads will show in this div