Technology

جشن آزادی پروطن سے محبت والی رنگ ٹونز

Azadi Tunes Isb Pkg 12-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Azadi-Tunes-Isb-Pkg-12-08.mp4"][/video]

اسلام آباد: وقت بدلا تو جشن آزادی منانے کے انداز بھی بدلے گئے۔ آج کل وطن کے متوالوں نے اپنی موبائل ٹیونز بھی جشن آزادی کی مناسبت سے سیٹ کر رکھی ہیں۔

جشن آزادی کے خوبصورت رنگ، نئے زمانے کے سنگ انجوائے کئے جارہے ہیں۔ گلی گلی بازار بازار، قومی پرچموں کی بہار ہے۔ کسی کو کال ملائیں تو خوبصورت ملی نغموں کے سر اور بول بھی کانوں میں رس گھولتے ہیں ۔

ہر کسی کی پسند مختلف ہے مگر جذبہ ایک ہے اور وطن سے محبت کا اظہارکرنےکی خوشی بھی ۔سوشل میڈیا پر ڈسپلے پیکچرز میں بھی پاکستانی رنگ سر چڑھ کر بول رہا ہے تواس سلسلے میں میسجز بھی کیے جا رہے ہیں۔کالر ٹیونز اور پروفائل پکچرز کی زبانی جشن آزادی کی کہانی بیان ہو رہی ہے۔ سماء

ring tones

Tabool ads will show in this div