بارہ اگست کو کیا ہوا؟
فلسطینی رہنماء مفتی امین الحسینی کا قائداعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین، مصری رہنما حسن البنا کی مبارکباد اور قرآن کریم کا تحفہ، 12 اگست 1947ء کو کیا ہوا تھا جانتے ہیں سینتالیس کے سماء میں۔