پنجاب میں داعش کو بڑا جھٹکا

Aug 11, 2016

CTD KILLD 4 TERROR GUJ Ex 18-05

لاہور:سي ٹي ڈي نے سيالکوٹ ميں کارروائي کرکے داعش کے اہم رکن عزت اللہ کو گرفتارکرلیا۔

سماءنے سی ٹی ڈی حکام کےحوالے سے بتایا کہ افغان شہري ملزم عزت اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سي ٹي ڈي حکام کاکہنا تھاکہ  دہشت گرد کے قبضے سے بارودي مواد برآمد ہواہے۔ سي ٹي ڈي حکام نے مزید بتایاکہ عزت اللہ حساس اداروں کے افسران کو ٹارگٹ کرنے کا منصوبہ بناچکاتھا۔

سي ٹي ڈي حکام کاکہنا تھاکہ گرفتارکیاگیا مبینہ دہشت گرد ريئساني روڈ کوئٹہ ميں رہائش پذيررہ چکا ہے۔  سماء

PUNJAB

Tabool ads will show in this div