پی پی کی تنقید پر طلال چوہدری کا جواب
پیپلز پارٹی نے چوہدری نثار پر تنقید کی تو طلال چوہدری بول پڑے، وزیر داخلہ اصول پسند ہیں، کسی کو اچھا نہیں لگتا تو نہ لگے، لیگی رہنماء کا ذاتیات کے بجائے کارکردگی پر بات کرنے کا مشورہ، کہتے ہیں خورشید شاہ پر اعتزاز احسن کا اثر ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی کی وزیر داخلہ کے ساتھ پیار محبت سب جانتے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔