شاہ نے کس کو بندر، بکری اور بھیڑیا کہا؟
شاہ جی نے صرف یہی نہیں بتایا کہ سانپ کس کو ڈس رہے ہیں، آستینوں والے کو شیر بھی بتایا، ساتھ ہی بندر، بکری اور بھیڑیے کا قصہ بھی سنایا، اپوزیشن لیڈر نے کس کو کیا کہا کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV