پاکستانی بولرز کی نو بالز

Aug 11, 2016

Wahab Riaz no Ball 11-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Wahab-Riaz-no-Ball-11-08.mp4"][/video]

اوول ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی نو بالز کرائیں، ایک موقع پر وہاب ریاض کی گیند پر انگلش بیٹسمین بیئراسٹو کیچ آؤٹ ہوگئے تاہم امپائر کی جانب سے نو بال کے اشارے پر انہیں ایک اور زندگی مل گئی، محمد عامر نے بھی اننگز میں کئی نو بالز کرائیں۔ پاکستانی بولرز کس طرح نو بالز کراتے رہے آپ بھی دیکھیں۔

 

ENGLAND

Tabool ads will show in this div