اعتزازاحسن کی وزارت داخلہ پر کڑی تنقید
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات ایجنسیوں کی ناکامی ہے۔ایجنسیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہے جو نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد میں ناکام ہوگئی۔