ٹرین آزادی کی،چرچا میٹروکا

Aug 11, 2016
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Azadi-Train-ready-Isb-Pkg-10-08-1.mp4"][/video]

Azadi Train ready Isb Pkg 10-08

جشن آزادی کے رنگ اب ریلوے ٹریکس پر بھي نظر آئیں گے۔ایک مہینے کی محنت کے بعد آزادی ٹرین پٹڑی پر آنے کے لئے تیارہے۔ آذادی ترین کے سفر کا  آغاز بارہ اگست کو اسلام آباد سے ہوگ اوریہ ایک مہینے تک مختلف شہروں میں ثقافت کے رنگ بکھیرے گی۔ صرف یہی نہیں آزادی ٹرین حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کی بھی بھرپور تشہیر کرے گی ۔میٹرو بس اور ونڈ پاور کے منصوبوں کے علاوہ مظفرآباد کا پل بھی خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

METRO BUS

Azadi train

Tabool ads will show in this div