آرمی چيف شہرکے سنگين حالات کافوری نوٹس ليں: کراچی ٹريڈرزايکشن کميٹی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


کراچي: چيئرمين کراچي ٹريڈرزايکشن کميٹي۔صديق ميمن نےکہاھےکہ آرمي چيف شہرکے سنگين حالات کافوري نوٹس ليں۔


صدیق میمن نےآج کراچی میں احتجاج کرتےہوئےکہاکہ شہرکوفوري طورپرفوج کے حوالے کياجائے۔ شہرمیںجاری قتل و فسادات کی وجہ سےیہاں کی معيشت تباہ اورکاروبارختم ہوچکاہے۔


پوليس اوررينجرزشہرميں امن قائم کرنے ميں ناکام ہوچکي ہےجبکہ بدامني کے باعث تاجربرادري کوسوارب روپے کانقصان ہوچکاہے۔


کراچي شہرکے تين سوعيد بازاراورمارکيٹيں بندہيںاورعيد بازاروں کے پينتيس ہزارورکرزکونوکريوں سے فارغ کردياگيا۔ سماٴ

burger

آرمی

solution

Tabool ads will show in this div