اسلامیہ کالج کا ہیرو

Aug 10, 2016

First Army Martyr Psh Pkg 05-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/First-Army-Martyr-Psh-Pkg-05-08.mp4"][/video]

پشاور: تاريخي اسلاميہ کالج نے تعليمي خدمات کے ساتھ ساتھ تحريک آزادي کا پہلا شہيد بھي ديا۔ قيام پاکستان کے بعد ميجر يوسف خان مسلمان پناہ گزينوں کو بلوائيوں سے بچاتے ہوئے شہيد ہوئے۔

عظمت حيات پشاوريونيورسٹي کے وائس چانسلرريٹائرڈ ہوئے ہيں۔ انہوں نے برٹش آرمي ميں ميجراپنے والد يوسف خان کے بارے ميں اگر سنا ہے تو تاريخ ميں يا اپنے بڑوں سے۔ 20 اگست 1947 کويوسف خان کو بھي اپنے نئے ملک منتقل ہونے کا حکم ملا تھا ليکن پٹيالہ ريلوے اسٹشن پرسکھ بلوائيوں کومسلمان خواتين پرتشدد کرتے ديکھا توخودپرقابونہ رکھ سکے۔

اسلاميہ کالج پشاورميں فٹ بال ٹيم کے کپتان يوسف خان ، قيام پاکستان کے بعد پہلے فوجي اوراسلاميہ کالج کے بھي پہلے شہيد قرارپائے۔

شہيد يوسف خان کواپنے نئے ملک ميں بسنے کا موقع تونہيں ملا ليکن ہم وطنوں کے دفاع کے لئے جان قربان کرکے ہميشہ کے لئے امرہوگئے۔  سماء

KPK

Tabool ads will show in this div