نڈرگارڈنےڈاکوؤں کوچنےچبوادئیے

Bank Robbery Khi Vo 10-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/DAKETI-NEW-STYLE-1500-PKG-10-08-ASIF.mp4"][/video]

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹرفائیو میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

سماء کےمطابق نجی بینک لوٹنےکےلیے ڈاکو بینک میں داخل ہوئے۔اس دوران انھوں نے گارڈ کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دی۔ بہادر گارڈ نے آنکھوں میں مرچیں پڑنے کے باوجود ڈاکوؤں کا بےخوفی سے مقابلہ کیا۔

اس دوران نزدیک سےگزرنےوالےافرادنےبھی ہمت دکھائی اورانھوں نےایک ڈاکوکوقابوکرلیا۔ دوڈاکوفرارہونےمیں کامیاب رہے۔

گارڈکی بہادری کے باعث بینک لٹنے سے بچ گیا۔علاقہ مکینوں اور بینک کے عملے نے گارڈ کی بہادری کی خوب تعریف کی اور کی ہمت کو سراہا۔  سماء

north Karachi

Karachi bank Dacoity Foiled

Tabool ads will show in this div