بھکر: کلور کوٹ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
اسٹاف رپورٹر
بھکر: بھکر کے علاقے کلور کوٹ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ کی ساخت کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے۔ امدادی ٹیمیں اور فوج کے جوان جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔
طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا. سماء