ڈیرہ غازی خان میں ساتھی کے اغواء کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاون ہڑتال کی

اسٹاف رپورٹر


ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان میں ساتھی کے اغواء کے خلاف تاجروں نے شٹر ڈاون ہڑتال کی اوردھرنا دے کر بین الصوبائی شاہراہ کوئٹہ روڈ بلاک کر دی ۔۔ جس پر دس گھنٹے سے ٹریفک معطل ہے ۔۔


ڈیرہ غازی خان میں معروف تاجر کے ۔۔ صوبہ بلوچستان میں اغواء کے خلاف انجمن آڑھتیان سبزی منڈی نے ہڑتال کی ۔۔ اور  بین الصوبائی شاہراہ کوئٹہ روڈ کو بلاک کردیا ۔۔ شاہراہ کی دونوں جانب گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں ۔


مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ تاجر کو فوری بازیاب اور لورالائی اور بارکھان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن نہ کیا تو وہ ڈیرہ غازیخان میں رہائش پذیر بلوچستان کے شہریوں کو بھی یہاں نہیں رہنے دینگے ۔۔سماء

میں

کی

کے

نے

ramadan

خلاف

iraq

خان

trafficking

Tabool ads will show in this div