مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 9 فلسطینی زخمی

2

غزہ :  مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بیت الحم کے جنوب میں واقع دہشیش پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد وہاں پناہ لینے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے 13 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ سماء

Israeli Forces Attack Refugee Camp

Tabool ads will show in this div