سندھ کے نئے وڈے سائیں نے کراچی میں چائنہ کٹنگ کا اعتراف کرلیا
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بڑا انکشاف کردیا ، شہر قائد میں چائنہ کٹنگ اور زمینوں پر قبضے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، پارک اور رفاہی پلاٹس کاٹنا تربوز کاٹنے سے زیادہ آسان ہوگیا، سندھ حکومت کی عجیب بے بسی ہے، اعتراف تو کرتی ہے لیکن کام نظر نہیں آتا۔
کراچی میں چائنا کٹنگ اب بھی جاری ہے، نئے وزیراعلی کا نیا انکشاف سامنے آگیا، شہر کراچی میں پارک اور رفاہی پلاٹ تربوز کاٹنے سے زیادہ آسان ہے، آڑھی ترچھی چائنا کٹنگ کا اعتراف نئے وزیراعلی نے بھی کرلیا.
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں چائنا کٹنگ اب نہیں چلے گی، اب جہاں قبضہ ہوا ذمہ دار تھانے کا ایس ایچ او ہوگا۔ سماء
china cutting
MURAD ALI SHAH
ENCROACHMENT
تبولا
Tabool ads will show in this div