پی آئی اے پریمیئرسروس؛پہلی پرواز14اگست کولندن جائےگی

Aug 08, 2016

Pia New Service Pkg 26-07

کراچی: پی آئی اے کی پریمیئر سروس کیلئے سری لنکا سے لیز پر لیا گیا اے تھری تھرٹی طیارہ پاکستان پہنچ گیاہے۔

قومی ایئرلائن کی پریمیئر سروس کیلئے لیز پر لیے گئے طیارے پر پینٹ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے نے سری لنکن ایئرلائن سے چار طیارے ویٹ لیز پر لیے ہیں۔ پی آئی اے کا پہلا طیارہ چودہ اگست سے اسلام آباد لندن روٹ پر پرواز کرے گا۔ طیارے میں  مسافروں کیلئے جدید انٹرٹینمنٹ اور فوڈ کی نئی ورائٹی پیش کی جائے گی۔  سماء

AIRLINE

PIA Premier Service

Tabool ads will show in this div