خواتین کیخلاف چھرا گروپ سرگرم

Aug 08, 2016

7

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Churra-Group-Isb-Pkg-08-08.mp4"][/video]

کئی برس پرانے ہتھوڑا گروپ کی یادیں تازہ ہو گئیں، راولپنڈی میں گھروں سے باہر نکلنے والی خواتین کیخلاف چُھرا گروپ سرگرم ہوگیا، مختلف حملوں میں ایک خاتون کو قتل جبکہ 14 کو زخمی کیا جاچکا ہے، واقعات سے متعلق رپورٹ کررہے ہیں صداقت علی۔

 

Knife Group Attack Woman

Tabool ads will show in this div