بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، رضا ربانی

Aug 08, 2016

Raza Rabbani on Raw Sot 08-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Raza-Rabbani-on-Raw-Sot-08-08.mp4"][/video]

پشاور : چیئرمين سينیٹ مياں رضا ربانی نے کہا کہ بھارت پاکستان کو غير مستحکم کرنا چاہتا ہے، کوئٹہ ميں بھارتی جاسوس پکڑا گيا ليکن تحقيقات کے بعد دھماکے کے نيٹ ورک کا پتہ چلے گا۔

پشاور رورل اکيڈمی ميں صوبے کے کيڈر افسران کی ٹريننگ مکمل ہونے کے موقع پر صحافيوں سے بات چيت کرتے ہوئے چیئرمين سينیٹ نے کوئٹہ دھماکے کی شديد الفاظ ميں مذمت کی اور کہا کہ ايک آپريشن سے جنگ ختم ہونے والی نہيں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک ميں آپريشن کامياب رہے ليکن دہشت گردوں کے خاتمے کيلئے تمام قوم کو مل کر آگے بھڑنا ہوگا جس ميں فتح پاکستان کی عوام ہوگی۔

رضا ربانی بولے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سياسی اختلافات کو چھوڑ کر آگے جانا ہوگا۔ سماء

RAZA RABBANI

quetta blast

Indian Terrorism

Tabool ads will show in this div