سماء کی خبر پر وزیر مینشن کے ارد گرد صفائیاں
سماء نے خبر نشر کی تو انتظامیہ کو ہوش آگیا، پورے 24 گھنٹے بعد بانی پاکستان کی جائے پيدائش وزیر مینشن کے اطراف نکاسی کے انتظامات شروع کردئیے گئے، مونس احمد کی رپورٹ دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV