ہری پور؛سینٹرل جیل میں قیدیوں کافٹبال میچ

Haripur Jail Match PKG 06-08

آزادی کے مہینے میں ہری پور سینٹرل جیل میں قیدیوں کو  فٹ بال کھیلنے کی آزادی دی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی ٹیم نےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ الیون کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔فلاحی ادارے کی جانب سے میچ کے اختتام پر قیدیوں میں اسپورٹس کٹ اور ٹرافیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ

CENTRAL JAIL

Tabool ads will show in this div