پشاور: یونی ورسٹی کیمپس کے گیٹ پر فائرنگ،شہید اہل کاروں کی تعداد3ہوگئی

اسٹاف رپورٹر
پشاور: پشاور میں  یونی ورٹی کیمپس میں فائرنگ سے تین پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اہل کار یونی ورسٹی کیمپس کے ڈینٹل اسپتال میں ملزمان کو طبی معائنے کیلئے لائے تھے کہ ملزمان کے ساتھیوں نے جو پہلے سے وہاں موجود تھے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ اچلانک فائرنگ سے دو پولیس اہل کار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ ایک شدید زخمی اہل کار اسپتال میں دوران علاج چل بسا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سماء

کی

کے

پر

expansion

wimbledon

Tabool ads will show in this div