امن لشکر اور دہشت گردوں میں جھڑپ،2 دہشت گرد مارے گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
پشاور: پشاورکے نواحی علاقے متنی ميں امن لشکراوردہشت گردوں کے درميان جھڑپ  ہوئی، جس میں ميں دودہشت گرد مارے گئے۔
 
لشکر ذرائع کے مطابق پشاور کے ملحقہ قبائلی علاقے سے دو گاڑيوں ميں سوار ايک درجن سے زائد دہشت گردوں کی اديزئی کی طرف بڑھنے کی اطلاع پر امن لشکر کے رضا کاروں نے مورچے سنبھال لیں اور دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

امن لشکر کی بر وقت کارروائی میں حملہ آوروں کی ايک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے گاڑی تباہ ہو گئی۔ گاڑی میں سوار دو دہشت گرد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ جب کے دیکر دہشت گرد فرار ہوگئے۔ سماء

اور

میں

tests

گئے

jakarta

oslo

Tabool ads will show in this div