پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
لاہور: پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں۔ لاہور میں موسم بارش کے باعث بھیگے بھیگے موسم میں بچوں کو اسکول جانا پڑ رہا ہے۔

گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے اور تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

لاہور میں بارش کی وجہ سے اسکولوں میں بچوں کی حاضری کم رہی۔ اسکول دوبارہ کھولنے پر پڑھاکو بچے تو پرجوش دکھائی دے رہے تھے، مگر کچھ ایسے بھی ہیں جو چھٹیاں ختم ہونے پر خوش نہیں۔ سماء

میں

کی

transport

گئے