امریکامیں جعلی پولیس مقابلے کی ویڈیو جاری

Aug 06, 2016

INT USA POLICE CHICAGO 06-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/INT-USA-POLICE-CHICAGO-06-08.mp4"][/video]

شکاگو: جعلی پولیس مقابلے میں پولیس کے خوف سے بھاگنے والے ملزم کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے واقعے کا پول کھول دیا۔ لواحقین نے انصاف کی فراہمی اور تحقیقات کے لئے اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔

شکاگو پولیس کا انکاؤنٹرجعلی ثابت ہوا۔مبینہ طور پر گاڑی چوری کرکے بھاگنے والے ملزم کو گولی مار دی۔زخمی کی تلاشی کے دوران صرف

اسکریو ڈرائیور برآمد ہوا۔کمر پر گولی کے زخم سے اٹھارہ سال پال دم توڑ گیا۔

فوٹیج سامنے آنے پر پال کے لواحقین  سراپا احتجاج بن گئے۔ انھوں نے انصاف کی فراہمی اور واقعے کی شفاف تحقیقات کےلیے کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق تین افسران کو معطل کرکے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔  سماء

AMERICA

CCTV video

Tabool ads will show in this div