سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین

اسٹاف رپورٹر
سندھ کی قوم پرست جماعتوں اور سول سوسائیٹی نے ملک بھر میں مقامی حکومتیں اور کراچی و حیدر آباد کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
قوم پرست جماعتوں اور سول سوسائیٹی کے نمائندوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔  مظاہرین نے  مطالبہ کیا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس ملک بھر میں نافذ کیا جائے اور کراچی کے پانچ اضلاع بحال اور حیدرآباد کی تقسیم ختم کی جائے۔ سماء

کرنے

کی

Bipasha Basu

law

hand

pandemic

Tabool ads will show in this div