ڈیفنس کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

Aug 06, 2016

Defance Shopping Mall Fire 05-08

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Defence-Fire-Ex-Khi-06-08.mp4"][/video]

کراچی: ڈیفنس  موڑ کے نزدیک فیز ون میں  شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

سماء کےمطابق آگ بھجانے کے لیے 10 فائر ٹینڈز اور اسنارکل کو استعمال کیا جارہا ہے۔ ۔آگ اس قدر شدید ہے کہ آگ کے شعلے کئی کلومیٹردورسے دکھائی دے رہے تھے۔ آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا گیا۔ آگ لگنے کےبعد علاقے میں بجلی کی فراہمی بند کردی گئی جبکہ علاقے کو ٹریفک کے لیے بند بھی کردیا گیا۔

آگ لگنے کی وجہ فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکی۔مزید فائرٹینڈزکو بھی طلب کرلیا گیاہے۔ دکان داروں کی جانب سے اپنا سامان بھی شاپنگ سینٹر سے منتقل کیا جارہا ہے۔  سماء

Tabool ads will show in this div